علم ہیئت
معنی
١ - وہ علم جس کے ذریعے سے اشکال فلکی اور مساحت کرہ ارض معلوم کریں۔ "مولوی فیض اللہ بنارسی علمِ ہئیت خوب جانتے ہیں۔" ( ١٨٧٤ء، مجالس النسا، ١٢٤:١ )
اشتقاق
عربی زبان سے مشتق اسم 'علم' کے آخر پر کسرۂ اضافت لگانے کے بعد عربی ہی سے اسم کیفیت 'ہئیت' لگا کر مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٨٧٤ء کو "مجالس النسا" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - وہ علم جس کے ذریعے سے اشکال فلکی اور مساحت کرہ ارض معلوم کریں۔ "مولوی فیض اللہ بنارسی علمِ ہئیت خوب جانتے ہیں۔" ( ١٨٧٤ء، مجالس النسا، ١٢٤:١ )